الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ مجاہد کو اضافی انعامات (نفل غنیمت) خمس نکالنے سے پہلے دیئے جاتے ہیں۔ 2۔ قیدی اگر...
فوائد ومسائل:
1۔
مجاہد کو اضافی انعامات (نفل غنیمت) خمس نکالنے سے پہلے دیئے جاتے ہیں۔
2۔
قیدی اگر بڑی عمر کے ہوں۔
تو قریبی رشتہ داروں میں بھی تفریق کی جا سکتی ہے۔
3۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کسی مسلمان کا مال اس کی ولی رضا مندی کے بغیر لینا پسند نہ کرتے تھے۔
3۔
لونڈیوں سے مباشرت جائز ہے۔
خواہ مشرک ہی ہوں۔
مگر استبراء (ایک حیض آنے) کے بعد۔
5۔
جس طرح بھی بن پڑے مسلمان قیدیوں کو آزاد کرایا جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2697