🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت صحیح نہیں ہے۔ البتہ اگلی روایت صحیح ہے۔ جس میں یہ ہے کہ یہ واقعہ...
فوائد ومسائل:
یہ روایت صحیح نہیں ہے۔
البتہ اگلی روایت صحیح ہے۔
جس میں یہ ہے کہ یہ واقعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد پیش آیا ہے۔
اورحضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے وہ غلام یا گھوڑا واپس کیا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2698