🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بلا ضرورت شرعی مشترکہ غنیمت میں سے کچھ لینا ناجائز ہے۔ ہاں اگر جہادی ضرورت کے پیش...
فوائد ومسائل:
بلا ضرورت شرعی مشترکہ غنیمت میں سے کچھ لینا ناجائز ہے۔
ہاں اگر جہادی ضرورت کے پیش نظر اشد ضرورت ہو تو لے سکتا ہے۔
امیر سے اجازت لے اور اس کی کما حقہ حفاظت کرے۔
اور ضرورت پوری ہونے پر بروقت واپس کر دے۔
ضائع کر کے واپس دینا جرم ہے۔
اور ملی امانتوں کا یہی حکم ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2705