🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کافر ہی کی تلوار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے...
فوائد ومسائل:
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کافر ہی کی تلوار سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسے قتل کیا۔
اور یہ استفادہ تقسیم سے پہلے کیا گیا جو بالکل بجا تھا۔
ابو جہل کا مختصر بیان پیچھے حدیث 680 میں دیکھیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2709