🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ملی امانتوں کا معاملہ انتہائی سخت ہے۔ بلا اجازت امیر یا بلااستحقاق کوئی معمولی چیز بھی اٹھا...
فوائد ومسائل:
ملی امانتوں کا معاملہ انتہائی سخت ہے۔
بلا اجازت امیر یا بلااستحقاق کوئی معمولی چیز بھی اٹھا لینا بہت بڑے عقاب کا باعث ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2711