الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس باب میں کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں ہے۔ جناب سالم بن عبد اللہ بن عمر کا...
فوائد ومسائل:
اس باب میں کوئی مرفوع حدیث ثابت نہیں ہے۔
جناب سالم بن عبد اللہ بن عمر کا قول بھی سنداً ضعیف ہے، اس لئے یہ معاملہ امیر المجاہدین کی صوابدید پر موقوف ہے۔
کہ وہ غنیمت میں خیانت کرنے والے کو جسمانی سزا دے یا اس کو اس کے مال سے محروم کردے۔
یا کوئی اورسزا تجویزکرے۔
لیکن سامان جلانے سے گریز کرے۔
کیونکہ ا س کی بابت مرفوع اور موقوف کوئی بھی روایت صحیح نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2715