🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ عطیہ تو خمس میں سے دیا گیا تھا۔ جس کے نبی کریمﷺ خود متصرف تھے۔ یا...
فوائد ومسائل:
یہ عطیہ تو خمس میں سے دیا گیا تھا۔
جس کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود متصرف تھے۔
یا دیگر مجاہدین کی رضا مندی سے غنیمت میں دیا گیا تھا تاکہ ان مہاجرین کی دلجوئی ہو۔
واللہ اعلم (خطابی)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2725