الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: معروف قراءت میں (يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ) کے معنی ہیں۔ لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم پوچھتے ہیں۔...
فوائد ومسائل:
معروف قراءت میں (يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَنفَالِ) کے معنی ہیں۔
لوگ آپ سے غنیمتوں کا حکم پوچھتے ہیں۔
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قراءت (يسالونك النفل) کا ترجمہ ہے۔
لوگ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے نفل کا سوال کرتے ہیں۔
(مزید اضافی انعام کا)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2740