الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لشکر میں سے کوئی دستہ جب کوئی خاص کارروائی کرے۔ تو اس کی مناسبت سے اسے اضافی...
فوائد ومسائل:
لشکر میں سے کوئی دستہ جب کوئی خاص کارروائی کرے۔
تو اس کی مناسبت سے اسے اضافی انعام دینا مستحب ہے۔
جب کہ عام غنیمت میں سبھی شریک ہوں گے۔
لشکر میں سے کوئی دستہ جب کوئی خاص کارروائی کرے۔
تو اس کی مناسبت سے اسے اضافی انعام دینا مستحب ہے۔
جب کہ عام غنیمت میں سبھی شریک ہوں گے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2741