الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکور بالا احادیث میں جمع وتطبیق یہی ہے۔ کہ امیر نے جو انعام دیا۔ رسول اللہ ﷺ...
فوائد ومسائل:
مذکور بالا احادیث میں جمع وتطبیق یہی ہے۔
کہ امیر نے جو انعام دیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی توثیق فرمائی۔
جس کو براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا جو صحیح ہے۔
مذکور بالا احادیث میں جمع وتطبیق یہی ہے۔
کہ امیر نے جو انعام دیا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی توثیق فرمائی۔
جس کو براہ راست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر دیا گیا جو صحیح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2745