🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ اس صورت میں ہے۔ کہ جہاد میں نکلتے ہوئے بڑے لشکر میں سے کسی دستے کو...
فوائد ومسائل:
یہ اس صورت میں ہے۔
کہ جہاد میں نکلتے ہوئے بڑے لشکر میں سے کسی دستے کو علیحدہ کرکے کسی خاص مہم پر بھیجا جائے۔
لیکن اگر مرکز ہی سے کسی چھوٹے دستے کو روانہ کیا گیا ہو اور بڑے لشکر سے علیحدہ نہ کیا گیا ہو تو اس میں دوسروں کا حصہ نہ ہوگا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2751