🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ چونکہ یہ مال دارالحرب سے بغیر کسی آویزش کے حاصل ہوا تھا اور ایسے مال میں...
فوائد ومسائل:
1۔
چونکہ یہ مال دارالحرب سے بغیر کسی آویزش کے حاصل ہوا تھا اور ایسے مال میں خمس ہوتا ہے نہ نفل۔
کیونکہ خمس اور نفل (اضافی انعام) دونوں ہی قتال سے حاصل ہونے والے مال میں ہوتے ہیں۔
اور یہ گھڑا ویسے ہی ملا تھا۔
اس لئے اس میں سبھی مجاہدین کو برابر کے حصے دیئے۔

2۔
اس میں مسئلۃ الباب کا اثبات تو میں تمھیں بھی دیتا سے ہوتا ہے۔
یعنی ان دیناروں میں سے تجھے نفل دیتا۔
اور دینار سونے کا ہوتا تھا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2753