الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہﷺ غنیمت میں سے صرف خمس لیا کرتے تھے۔ اس طرح امام المسلمین بھی اس مسئلے...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غنیمت میں سے صرف خمس لیا کرتے تھے۔
اس طرح امام المسلمین بھی اس مسئلے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کرے۔
اور کوئی خاص چیز اپنے لئے خاص نہ کرے۔
الا یہ کہ کوئی خاص مصلحت ہو۔
(نیل الأوطار، الجهاد، باب أن أربعة أخماس الغنیمة للغانمین۔
۔
۔
296/7۔
و باب بیان الصفی۔
۔
۔
۔
316/7)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2755