🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: رسول اللہ ﷺ جب سفر سے لوٹنے اور منزل قریب ہوتی تو پیغام بر بھیج دیا کرتے...
فوائد ومسائل:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر سے لوٹنے اور منزل قریب ہوتی تو پیغام بر بھیج دیا کرتے تھے۔
جو شہر میں اطلا ع کردیتا تھا۔
کہ مجاہدین واپس آرہے ہیں۔
اور فلاں وقت تک پہنچ جایئں گے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2778