الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مستحب ہے کہ انسان سفر سے واپسی پر پہلے مسجد میں دو رکعت پڑے۔ پھر گھر جائے...
فوائد ومسائل:
مستحب ہے کہ انسان سفر سے واپسی پر پہلے مسجد میں دو رکعت پڑے۔
پھر گھر جائے بالخصوص جہاد اور حج وعمرہ سے واپسی پر۔
مستحب ہے کہ انسان سفر سے واپسی پر پہلے مسجد میں دو رکعت پڑے۔
پھر گھر جائے بالخصوص جہاد اور حج وعمرہ سے واپسی پر۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2782