الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بلحاظ اسناد یہ روایات ضعیف ہیں۔ مگر بااعتبار معنی ومفہوم واضح ہے۔ کہ امیر اور ریئس کےلئے...
فوائد ومسائل:
بلحاظ اسناد یہ روایات ضعیف ہیں۔
مگر بااعتبار معنی ومفہوم واضح ہے۔
کہ امیر اور ریئس کےلئے کسی طرح جائز نہیں کہ لوگوں کے حقوق تقسیم کرتے ہوئے ان سے کوئی چیز وصول کرے۔
البتہ کسی اور کو جو اس عمل کا زمہ دار نہ ہو اگر اس سے اس کام کےلئے کہا جائے۔
تو اسے حق حاصل ہے کہ کوئی مقدار معین کرکے لےلے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2784