الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام صاحب کا اس باب کے تحت یہ روایت لانے کا مقصد اس مسئلے کا اثبات ہے۔...
فوائد ومسائل:
امام صاحب کا اس باب کے تحت یہ روایت لانے کا مقصد اس مسئلے کا اثبات ہے۔
کہ کسی کافر وغیرہ کو اسلحہ دینا جائز ہے۔
جو وہ دارالحرب لے جائے۔
وجہ استدلال یہ ہے کہ ذی الجوشن اس وقت کافرتھے۔
ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زرہوں کی پیش کش کی تھی۔
جو انہوں نے قبول نہیں کی۔
زرہ بھی ایک جنگی اسلحہ ہے۔
اور وہ اسے دارالحرب میں لے جاتے۔
لیکن یہ روایت ہی ضعیف ہے۔
دوسرا مسئلہ اس میں یہ بیان ہوا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی ہدیہ دیتا تو آپ بھی اس کو ضرور کوئی ہدیہ دیتے۔
جیسے کہ اس روایت میں ہے کہ جب اس نے ہدیے کے بدلے میں ہدیہ لینا پسند نہیں کیا۔
تو آپ نے بھی اس کا ہدیہ نا منظور فرما دیا۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ طرز عمل صحیح احادیث سے ثابت ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2786