🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام نووی فرماتے ہیں۔ کہ مذکورہ بالا عیوب والے جانور یا جو اس سے بڑھ کر ہوں۔...
فوائد ومسائل:
امام نووی فرماتے ہیں۔
کہ مذکورہ بالا عیوب والے جانور یا جو اس سے بڑھ کر ہوں۔
قربانی میں قطعاً جائز نہیں۔
اور بقول علامہ خطابی معمولی عیب قابل برداشت ہے۔
کیونکہ حدیث میں واضح عیب کی ممانعت کا ذکر ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2802