الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث ضعیف ہے۔ تاہم دیگر صیح احادیث سے ثابت ہے۔ کہ واضح قسم کے عیوب اور...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث ضعیف ہے۔
تاہم دیگر صیح احادیث سے ثابت ہے۔
کہ واضح قسم کے عیوب اور نقائص قربانی کے جانوروں میں نہیں ہونے چاہیں۔
یہ حدیث ضعیف ہے۔
تاہم دیگر صیح احادیث سے ثابت ہے۔
کہ واضح قسم کے عیوب اور نقائص قربانی کے جانوروں میں نہیں ہونے چاہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2803