الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: روایت سندا اگرچہ ضعیف ہے۔ تاہم اضطراری کیفیت میں جب ذبح کی مہلت نہ ملے۔ اور کہیں...
فوائد ومسائل:
روایت سندا اگرچہ ضعیف ہے۔
تاہم اضطراری کیفیت میں جب ذبح کی مہلت نہ ملے۔
اور کہیں سے بھی خون بہہ جائے۔
تو وہ ذبح کے معنی میں ہوگا۔
جیسے کہ شکار میں ہوتا ہے
روایت سندا اگرچہ ضعیف ہے۔
تاہم اضطراری کیفیت میں جب ذبح کی مہلت نہ ملے۔
اور کہیں سے بھی خون بہہ جائے۔
تو وہ ذبح کے معنی میں ہوگا۔
جیسے کہ شکار میں ہوتا ہے
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2825