🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اگربچہ زندہ نکلے تو اس کو ذبح کرنا لازم ہوگا۔ ورنہ وہ ماں کی طرح ذبیحہ کا...
فوائد ومسائل:
اگربچہ زندہ نکلے تو اس کو ذبح کرنا لازم ہوگا۔
ورنہ وہ ماں کی طرح ذبیحہ کا حصہ ہے۔
اور حلال ہے۔
اور اس کا کھانا جائز ہے.
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2828