الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ صحیح اور حق بات یہی ہے کہ ساتویں دین بچے کا نام رکھ دینا سنت ہے۔...
فوائد ومسائل:
1۔
صحیح اور حق بات یہی ہے کہ ساتویں دین بچے کا نام رکھ دینا سنت ہے۔
اور (یدمیٰ) (خون لگانے کامسئلہ) صحیح نہیں ہے۔
جیسا کہ آنے والی حدیث میں ہے۔
2۔
اس طرح بعض لوگ جو اپنے مکان کی بنیاد رکھتے ہوئے جانور کا خون بنیادوں میں گراتے ہیں۔
یا نئی گاڑی خرید کر اس کے ٹائروں وغیرہ کو خون لگاتے ہیں۔
تو یہ بھی زمانہ جاہلیت کی باتوں میں سے ہے۔
جن کی اسلام نے نفی کی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2837