الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ نام ہمیشہ ایسے ہونے چاہیں۔ جن میں ظاہری اور معنوی حسن ہو۔ اور لفظ عقیقہ بھی...
فوائد ومسائل:
1۔
نام ہمیشہ ایسے ہونے چاہیں۔
جن میں ظاہری اور معنوی حسن ہو۔
اور لفظ عقیقہ بھی پسندیدہ نہیں، اگرچہ زبان زد عام ہے۔
اس لئے کہ اس کا مادہ عقوق ہے۔
جس کے معنی نافرمانی کے ہیں۔
تاہم اشتراک مادہ کے باوجود بہت سے الفاظ ایک دوسرے سے مختلف معانی میں استعمال میں ہوتے ہیں۔
اس اعتبار سے لفظ عقیقہ میں ایک گونہ معنوی کراہت ضرور پائی جاتی ہے۔
اس کے باوجود اس کے استعمال سے روکا نہیں گیا۔
اس لئے اس کا استعمال بھی صحیح ہے۔
2۔
فرع۔
ابتدائے اسلام میں اس پر عمل کی کیا جاتا تھا۔
مگر بعد میں مستحب قرار دیا گیا، جیسے کہ پیچھے گزرا ہے۔
3۔
صدقہ دینے میں لوگوں کو کھلانے کے علاوہ اور بھی کئی بہتر انداز ہیں۔
جو صاحب صدقہ کے لئے زیادہ اجر کا باعث ہیں۔
4۔
جانوروں کے نوزائیدہ بچوں کو ذبح کرنا کسی طرح پسندیدہ نہیں۔
اس سے ماں کو بے قراری ہوتی ہے۔
اور دودھ بھی کم ہو جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2842