الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسند بزار میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا س مروی ہے۔ کہ نبی کریم ﷺ نے حکم...
فوائد ومسائل:
مسند بزار میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا س مروی ہے۔
کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا۔
بچے کے سر پرخون کی بجائے خوشبو (زعفران) لگائو۔
(مختصر زوائد مسند بزار:499/1، حدیث: 860)
2۔
مذکورہ احادیث عقیقے کی مشروعیت اور سنت ہونے پر واضح دلالت کرتی ہیں۔
لاریب! عقیقہ سنت موکدہ ہونے کے ساتھ ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنا ذاتی عمل بھی ہے۔
عقیقے کی احادیث کئی صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سے مروی ہیں۔
مثلا عبد اللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا لہذا منکرین کا قول ناقابل توجہ ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2843