🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کالا کتا شکل وصورت میں بھی بہت وحشت ناک ہوتا ہے۔ اور غالبا ً طبعا ً بھی...
فوائد ومسائل:
کالا کتا شکل وصورت میں بھی بہت وحشت ناک ہوتا ہے۔
اور غالبا ً طبعا ً بھی اس میں خبث زیادہ ہوتا ہے۔
اس لئے اسے قتل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
اور گزشتہ حدیث 702 کتاب الصلوۃ میں گزرا ہے کہ کالا کتا شیطان ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2845