الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت اس سند کے ساتھ ضعیف ہے۔ لیکن معناً صیح ہے۔ کیونکہ دوسری صحیح روایات میں...
فوائد ومسائل:
یہ روایت اس سند کے ساتھ ضعیف ہے۔
لیکن معناً صیح ہے۔
کیونکہ دوسری صحیح روایات میں یہ بات بیان ہوئی ہے۔
اس لئے بعض علماء نے اس روایت کی بھی تصیح کی ہے۔
البتہ باز کا ذکر اس میں ان کے نزدیک منکر ہے۔
یعنی صحیح روایات کے خلاف ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2851