🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بن سدھائے ہوئے کتے کا مارا ہوا حلال نہیں۔ خواہ کتے کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑا...
فوائد ومسائل:
بن سدھائے ہوئے کتے کا مارا ہوا حلال نہیں۔
خواہ کتے کو بسم اللہ پڑھ کر چھوڑا گیا ہو۔
ہاں اگر اس کو ذبح کرنے کا موقع مل گیا تو ذبح کے بعد اس کا کھانا جائز ہوگا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2855