الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: چونکہ کتا چھوڑتے ہوئے یا تیرکمان سے پھینکتے ہوئے بسم اللہ پڑھی جاتی ہے۔ تو جو اس...
فوائد ومسائل:
چونکہ کتا چھوڑتے ہوئے یا تیرکمان سے پھینکتے ہوئے بسم اللہ پڑھی جاتی ہے۔
تو جو اس طرح سے مر بھی جائے وہ حلال ہے۔
زندہ ملے تو بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرلے۔
چونکہ کتا چھوڑتے ہوئے یا تیرکمان سے پھینکتے ہوئے بسم اللہ پڑھی جاتی ہے۔
تو جو اس طرح سے مر بھی جائے وہ حلال ہے۔
زندہ ملے تو بسم اللہ پڑھ کر ذبح کرلے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2856