الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایصال ثواب یا وصیت کا فائدہ صرف مسلمان کو ہوتا ہے۔ کافر کو نہیں۔ اس سے معلوم...
فوائد ومسائل:
ایصال ثواب یا وصیت کا فائدہ صرف مسلمان کو ہوتا ہے۔
کافر کو نہیں۔
اس سے معلوم ہوا کہ کافر کی وصیت پر عمل کرنا مسلمان کےلئے کوئی ضروری نہیں ہے۔
اور جو کوئی شخص چاہتا ہے کہ مرنے کے بعد اس کے عزیزوں کی دعایئں اور خیرات وثواب اسے پہنچتا رہے تو ضروری ہے کہ وہ اپنی زندگی ایمان والی بنائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2883