🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: فائدہ: (کلالہ) سے مراد وہ میت ہے جس کے وارثو ں میں نہ کوئی اولاد ہو اور...
فوائد ومسائل:
فائدہ: (کلالہ) سے مراد وہ میت ہے جس کے وارثو ں میں نہ کوئی اولاد ہو اور نہ والدین، دیگر رشتہ داروں یا نہ، یہ الگ بات ہے۔
آیت کی تفسیر، تفاسیر میں دیکھ لی جائے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2886