🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حضرت ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے کہ آخری آیت جو نبی ﷺ پر ناز ل...
فوائد ومسائل:
حضرت ابن عباس ؓ کی روایت میں ہے کہ آخری آیت جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ناز ل ہوئی وہ سود کےمتعلق تھی، جبکہ ا س حدیث میں کلالہ کی آیت کا ذکر ہے۔
تو ان میں کوئی تعارض نہیں، اس طرح کہ دونوں آیتیں اپنے اپنے موضوع میں آخری ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2888