الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جوا ب آیت میراث میں مذکور...
فوائد ومسائل:
1۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جوا ب آیت میراث میں مذکور ہے۔
(فَإِن كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ۔
) (النساء:11) اگر صرف لڑکیاں ہی ہوں۔
اور دوسے زیادہ ہوں۔
تو انہیں ترکہ سے دو تہائی ملے گا۔
لہذا ایک لڑکی کو نصف دینے کے بعد پوتی کو صرف چھٹا حصہ ملے گا۔
یوں دونوں مل کر دو لڑکیوں کی جگہ پر کردیں گی۔
2۔
صلبی اولاد سے مراد بیٹا بیٹی پوتا اور پوتی ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2890