الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: شیخ البانی نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔ اور مذید فرمایا ہے کہ یہ لڑکیاں...
فوائد ومسائل:
شیخ البانی نے اس روایت کو حسن قرار دیا ہے۔
اور مذید فرمایا ہے کہ یہ لڑکیاں ثابت بن قیس کی نہیں ہیں۔
بلکہ سعد بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تھیں۔
جیسا کہ آگے آنے والی روایت میں بھی یہی ہے۔
کہ مذکورہ لڑکیاں حضرت سعد بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیٹیاں تھیں۔
اور اس تقسیم میں اصل مسئلہ 24 سے بنے گا کہ 16 حصے دو تہائی بیٹیوں کے 3 حصے (آٹھواں حصہ) بیوی کا اور باقی 5 حصے چچا کو ملیں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2891