🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بہنیں بیٹیوں کےساتھ مل کر عصبہ مع الغیر (ہر وہ مونث جو کسی دوسری مونث کی وجہ...
فوائد ومسائل:
بہنیں بیٹیوں کےساتھ مل کر عصبہ مع الغیر (ہر وہ مونث جو کسی دوسری مونث کی وجہ سے عصبہ بنے۔
اس میں صرف حقیقی بہن اور پدری بہن آتی ہے۔
جب بیٹی یا پوتی ساتھ مل کرآئے) ہو جاتی ہیں۔
بیٹی اور بہن ایک ایک ہوں۔
تو نصف نصف ملے گا۔
بیٹی کو وراثت سے نصف ملے گا۔
اور بہن کوعصبہ ہونے کی بنا پر نصف مل جائے گا۔
اور اگربیٹیاں دو یا زائد ہوں۔
تو دو تہائی کے بعد باقی بہن یا بہنوں کو ملے گا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2893