الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کی بعض حضرات نے تضعیف کی ہے۔ لیکن مسئلہ یوں ہی ہے کہ جدہ کا...
فوائد ومسائل:
اس روایت کی بعض حضرات نے تضعیف کی ہے۔
لیکن مسئلہ یوں ہی ہے کہ جدہ کا لفظ نانی اور دادی دونوں کےلئے بولا جاتا ہے۔
اور ان کا حصہ چھٹا ہی ہوتا ہے۔
اس روایت کی بعض حضرات نے تضعیف کی ہے۔
لیکن مسئلہ یوں ہی ہے کہ جدہ کا لفظ نانی اور دادی دونوں کےلئے بولا جاتا ہے۔
اور ان کا حصہ چھٹا ہی ہوتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2894