🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن مسئلہ ایسے ہی ہے۔ کہ بالفرض اگر مرنے والے کے وارث...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن مسئلہ ایسے ہی ہے۔
کہ بالفرض اگر مرنے والے کے وارث دادا اور دو بیٹیاں ہوں۔
تو دادا کو چھٹا حصہ بیٹیوں کو دو تہائی 4/6 اور بقیہ 1/6 بھی دادے کو ملے گا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2896