🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت ضعیف ہے۔ لقیط (گرے پڑے بچے) کے بارے میں اختلاف ہے۔ تاہم غلام اور لعان...
فوائد ومسائل:
یہ روایت ضعیف ہے۔
لقیط (گرے پڑے بچے) کے بارے میں اختلاف ہے۔
تاہم غلام اور لعان کردہ بچے کی وہ خود ہی وارث ہوتی ہے۔
لعان کردہ بچے سے مراد وہ بچا ہے۔
جسے منکوحہ عورت نے جنم دیا ہو۔
لیکن اس کا خاوند اسے اپنا بیٹا تسلیم کرنے سے انکار کر دے۔
اور قاضی کے سامنے گواہوں اور قسموں کے بعد ایک دوسرے پر لعان کریں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2906