الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ قراءت شاذ ہے۔ علاوہ ازیں امام ابو دائود کے حدیث طلحہ (حدیث 2922) کو زیادہ صحیح...
فوائد ومسائل:
مذکورہ قراءت شاذ ہے۔
علاوہ ازیں امام ابو دائود کے حدیث طلحہ (حدیث 2922) کو زیادہ صحیح قرا ر دینے کا مطلب یہ معلوم ہوتا ہے کہ عاقدت (الف کے ساتھ)قرات زیادہ صحیح ہے۔
لیکن حافظ ابن کثیر نے اس سے اختلاف کیا ہے۔
اور عقدت ہی کو زیادہ صحیح کہا ہے۔
(عون المعبود)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2923