🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا داود راز رحمہ اللہ
� تشریح : اس حدیث سے دوا اور علاج کرنے کا جواز ثابت ہوا اور یہ کہ یہ توکل کے...
� تشریح:
اس حدیث سے دوا اور علاج کرنے کا جواز ثابت ہوا اور یہ کہ یہ توکل کے منافی نہیں۔ نیز یہ کہ نجاست دور کرنے میں دوسروں سے مدد لینا درست ہے۔
صحیح بخاری شرح از مولانا داود راز 243