🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ حدیث ضعیف منکر ہے۔ لیکن اس سے پہلے روایت اور دیگر صحیح روایات سے یہ بات...
فوائد ومسائل:
یہ حدیث ضعیف منکر ہے۔
لیکن اس سے پہلے روایت اور دیگر صحیح روایات سے یہ بات ثابت ہے کہ حکومت منصب اور عہد وطلب کرنا شرعا محبوب نہیں ہے۔
یہی وجہ ہے کہ آج کل اکثر لوگ حکومتی مناصب چونکہ طلب کر کے اور ہرطرح کے جتن کر کے لیتے ہیں۔
تو توفیق ربانی ان کے شامل حال نہیں ہوتی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2930