الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ً ضعیف ہے۔ تاہم دیگر صحیح احادیث کی رو سے ثابت ہے۔ کہ ہدیہ...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ً ضعیف ہے۔
تاہم دیگر صحیح احادیث کی رو سے ثابت ہے۔
کہ ہدیہ یا عطیہ دے کر واپس لینا جائز نہیں ہے۔
البتہ باپ کواپنی اولاد سے عطیہ واپس لے لینے کا حق حاصل ہے۔
لیکن اولاد کو اپنے والدین سے واپس لے لینے کا حق حاصل نہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2934