🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ تاہم جن کے ذمہ اہم ذمہ داریاں ہوں۔ انھیں اپنے تعاون کےلئے...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
تاہم جن کے ذمہ اہم ذمہ داریاں ہوں۔
انھیں اپنے تعاون کےلئے مختلف افراد کو متعین کرلینا مناسب ہے۔
(دیکھئے حدیث2932) یہی وہ بنیاد ہے جس پر پوری انتظامی سروس قائم کی گئی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2935