الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ واجب ہے کہ جس کسی سے کوئی کام لیا جائے۔ تو اس کا حق الخدمت بھی...
فوائد ومسائل:
1۔
واجب ہے کہ جس کسی سے کوئی کام لیا جائے۔
تو اس کا حق الخدمت بھی ادا کیا جائے۔
اس طرح کام کرنے والے پر فی الواقع ایک ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے۔
اور تقصیرکی صورت میں جواب طلبی کا حق بھی موجود رہتا ہے۔
ورنہ غفلت کر جانے کا پہلوغالب رہے گا۔
2۔
راوی حدیث کو ابن السعدی بھی کہا گیا ہے اور اس کا اصل نام عبد اللہ یا عمرو یا قدامہ روایت ہوا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2944