الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ہر مسلمان کو اپنی عاقبت پیش نظر رکھنی چاہیے۔ اور حاکم کو بھی لازم ہے کہ اپنے...
فوائد ومسائل:
ہر مسلمان کو اپنی عاقبت پیش نظر رکھنی چاہیے۔
اور حاکم کو بھی لازم ہے کہ اپنے عمال کو تنبیہ کرتا رہے کہ امانت میں خیانت سے باز رہیں۔
اگر عاقبت کی جوابدہی کے ڈر سے کوئی انسان حکومت کی طرف سے مجوزہ ذمہ داری قبول نہیں کرنا چاہتا تو اسے مجبور نہیں کیا جانا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2947