الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دنیا میں اولیت اسلام کو دل وجان سے قبول کرلینے کی اولیت میں ہے یا اس کے...
فوائد ومسائل:
دنیا میں اولیت اسلام کو دل وجان سے قبول کرلینے کی اولیت میں ہے یا اس کے لئے جان کی بازی لڑانے میں ہے۔
آخرت میں بھی درجات اسی اعتبار سے ملیں گے۔
اور صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین سب سے اولین میں سے ہوں گے۔
وسائل کی تقسیم کے حوالے سے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پالیسی دنیا کے لئے ماڈل ہے۔
آپ اس پالیسی کے حوالے سے اپنے احتساب کو خندہ پیشانی سے قبول فرماتے تھے۔
بلکہ احتساب کی حوصلہ افزائی کرتے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2950