الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: محررون سے مراد وہ لوگ ہیں۔ جو پہلے غلام تھے پھر آذاد ہوگئے، دیوان میں ان کا...
فوائد ومسائل:
محررون سے مراد وہ لوگ ہیں۔
جو پہلے غلام تھے پھر آذاد ہوگئے، دیوان میں ان کا مستقل اندراج نہ ہوتا تھا۔
بلکہ اپنے آقائوں کے ساتھ ہی اس کا اندراج ہوتا، اب آزاد ہونے کے بعد ان کی مستقل حیثیت کو تسلیم کرنا اور ان کا باقاعدہ حصہ دینا ضروری تھا، کیونکہ اب ان کی ضرورتوں کی ذمہ داری ان کے سابق آقائوں پر نہ تھی۔
بعض علماء محررون سے وہ غلام مراد لیتے ہیں۔
جنھوں نے مالکوں سے یہ معاہدہ طے کرلیا ہو کہ وہ اپنی متفق علیہ قیمت مالکوں کو ادا کرکےآذاد ہوں گے۔
اس ادائگی میں ان کی مدد بیت المال سے کی جائے گی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2951