🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ لیکن امر واقع یہی تھا چونکہ غیر مسلم کا جہادی امور اورملک...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندا ضعیف ہے۔
لیکن امر واقع یہی تھا چونکہ غیر مسلم کا جہادی امور اورملک کے دفاع میں کوئی حصہ نہیں تھا۔
لہذا ان کے لئے حق الخدمت بھی نہیں تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2961