الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمجھتے تھے۔ کہ مال فے میں تمام مسلمانوں کا حق...
فوائد ومسائل:
1۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سمجھتے تھے۔
کہ مال فے میں تمام مسلمانوں کا حق اور حصہ ہے۔
2۔
مال فے میں سے پانچواں حصہ (خمس) نہیں نکالا جاتا بلکہ خمس غنائم میں سے نکالا جاتا ہے۔
اور نکال کرحکومت کے سپرد کیا جاتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2966