الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دوسروں کے محاصرے کے دوران میں صلح کے پیغام کے ذریعے سے خیبر کے دو قلعے وطخ...
فوائد ومسائل:
دوسروں کے محاصرے کے دوران میں صلح کے پیغام کے ذریعے سے خیبر کے دو قلعے وطخ اور سلالم مسلمانوں کے قبضے میں آئے تھے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو نضیر کے اموال کا کچھ حصہ اپنی خاندانی اور ہنگامی انسانی ضروریات کے لئے مختص کرنے کے بعد باقی مہاجرین میں تقسیم فرما دیا۔
جس طرح سابقہ صحیح احادیث میں بیان ہو چکا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2971