الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایک یہ حدیث حسن درجہ کی ہے۔ اور علامہ خطابی کہتے ہیں کہ وہ حضرات جو کہتے...
فوائد ومسائل:
ایک یہ حدیث حسن درجہ کی ہے۔
اور علامہ خطابی کہتے ہیں کہ وہ حضرات جو کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد خمس میں سے 5/4 خلیفہ کا ہوتا ہے۔
ان کا استدلال اسی روایت سے ہے۔
2۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مال میں وراثت نہ ہونے کی حکمت یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بابت لوگوں ک دلوں میں یہ شبہ پیدا نہ ہو کہ اس شخص کے دعوائے رسالت سے اصل مقصود تو اس کا مال ودولت کا جمع کرنا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 2973